لڑاکا طیارہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تیز رفتار جنگی ہوائی جہاز جو خاص کر فضائی جنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ "لڑاکا طیاروں کے چھ سکواڈرن ہیں۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٦٠:٣ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'لڑاکا' کے ساتھ عربی اسم 'طیارہ' لگانے سے مرکب 'لڑاکا طیارہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تیز رفتار جنگی ہوائی جہاز جو خاص کر فضائی جنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ "لڑاکا طیاروں کے چھ سکواڈرن ہیں۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٦٠:٣ )

جنس: مذکر